Contact Information
Reach out to us through any of the following channels
Office Address
Mehwar Foundation Office, Hazara Town, Block 1, Pul Safeed, Near Toheed School, Quetta, Pakistan
Reach out to us through any of the following channels
Mehwar Foundation Office, Hazara Town, Block 1, Pul Safeed, Near Toheed School, Quetta, Pakistan
ہر خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ادارہ محور فاؤنڈیشن اپنے پروگرامز کے ذریعے قرضِ حسنہ کی فراہمی، تعلیم، اور فلاحی خدمات سرانجام دے رہا ہے۔
چند جرائم پیشہ افراد ادارے کا نام استعمال کرتے ہوئے عوام سے رقم بٹور رہے ہیں۔ اس مقصد کے لیے جعلی موبائل اکاؤنٹس، سوشل میڈیا پیجز اور ویب سائٹس کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے۔ ادارہ محور فاؤنڈیشن ایسی کسی بھی جعل سازی کا ذمہ دار نہیں ہے۔
برائے کرم صرف ہماری آفیشل ویب سائٹ اور مصدقہ بینک اکاؤنٹس کے ذریعے ہی عطیہ دیں۔
081-2097693فون نمبر-
ای میل: mehwarfoundation8@gmail.com
WWW.MEHWARFOUNDATION.ORG